Doctor's Zone
Doctor's Zone
January 20, 2025 at 11:31 AM
*♨️ INTERMEDIATE ADMISSION SCHEDULE* *پنجاب بورڈز کی جانب سے انٹرمیڈیٹ (گیارہویں اور بارہویں کے فریش/امپروومنٹ/سپلیمنٹری) کے داخلے جاری ہیں۔* سنگل فیس کے ساتھ داخلہ بھیجنے کی آخری تاریخ 24 جنوری 2025؛ ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ بھیجنے کی آخری تاریخ 3 فروری 2025 ہے جبکہ ٹرپل فیس کے ساتھ داخلہ بھیجنے کی آخری تاریخ 12 فروری 2025 ہے۔ 💻 `گھر بیٹھے داخلہ بھیجنے کے لیے رابطہ کریں:` 03081498695 🔖 *ہر قسمی تعلیمی نیوز اور اپڈیٹس حاصل کرنے کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:* https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c
👍 🇵🇸 🤔 6

Comments