
Doctor's Zone
10.2K subscribers
About Doctor's Zone
🔅•┄┅┅❂❀﷽❀❂┅┅┄•🔅 *Assalam 0 alaikum wrwb* ┏━━━━ೋ• •ೋ━━━━┓ 🌹Wᴱᴸᶜᴼᴹᴱ Aᴸᴸ Mᴱᴹᴮᴱᴿˢ🌹 ┗━━━━ೋ• •ೋ━━━━┛ *𝑪𝒉𝒂𝒏𝒏𝒆𝒍 𝑷𝒖𝒓𝒑𝒐𝒔𝒆 〽️* ▪️ Mdcat Material ▪️ Mdcat Tips & Tricks ▪️ Mdcat Guidance ▪️ Question of the day ▪️And Many more related to Mdcat *🔰We hope you people will learn a lot from this platform (In sha ALLAH)* *اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:* *🎯ℝegards#🎗️Ⓓ︎octor's Ⓩ︎one*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

♨️ *SZABMU 12TH MERIT LISTS UPLOADED* ◼️ _Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto Medical University (SZABMU) Islamabad has uploaded 12th merit lists of MBBS for Federal Medical College & Shaikh Khalifa Bin Zayed Al-Nahyan Medical College, Lahore and BDS for School of Dentistry, Islamabad._ https://www.szabmu.edu.pk/news/ ⚠️ `Selected candidates are advised to deposit their fee till March 03,2025 (02:00 PM) to their respective college.` ✨ *For all Medical Updates Follow Doctor's Zone WhatsApp Channel:* https://whatsapp.com/channel/0029VaXrNYnLI8YadKAZGs02


⭕ *The University of Health Sciences (UHS) has announced the results of the MBBS First Professional Annual Examinations 2024, conducted under the Modular Integrated Curriculum 2K23.* A total of 6,091 students from 44 medical colleges appeared for the exams. Of these, 4,854 candidates successfully passed, while 1,106 failed, resulting in an overall pass rate of 81.44%. Surprisingly, all 3 top positions belong to private medical colleges. In the merit rankings, Eman Ali Khan from Shalamar Medical College, Lahore, secured the top position with 832 marks. Ahmad Qaiser from FMH College of Medicine, Lahore, claimed the second spot with 812 marks, while Aleeha Hassan from the same college stood third with 811 marks. The complete results are available on the UHS website. ✨ *`For all Medical Updates Follow Doctor's Zone WhatsApp Channel:`* https://whatsapp.com/channel/0029VaXrNYnLI8YadKAZGs02


*یہ ٹھنڈی ہوا اور موسمیاتی تبدیلی نہیں* یہ استقبال ھے اس مہینے کا جس کی آمد سے پہلے دوزخ بھی ٹھنڈی ہو جاتی ھے 🫠 رمضان المبارک کی خوشبو ہواوں میں ہے 🥀 اللہ تعالی ہمیں اس ماہ کی رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے آمین🤲🏻🤲🏻♥️

*اگر کسی میل کے پاس شعبے کا انتخاب کرنے کے لیے دو آپشن ہوں۔ تو آپ اسے کیا مشورہ دیں گے!*

⭕ *`BSN PHYSICAL JOINING DATE EXTENDED`* *بی ایس نرسنگ کی پہلی میرٹ لسٹ میں منتخب ہونے والے طلباء کے لیے جوائننگ دینے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔* آپ *27 فروری دن دو بجے* تک اپنے متعلقہ کالجوں میں جا کر جوائننگ دے سکتے ہیں۔ نوٹ: جوائننگ کیلئے درکار ڈاکومنٹس اوپر بتائے گئے ہیں۔ 🔖 *ہر قسمی تعلیمی اپڈیٹس حاصل کرنے کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:* https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c

⭕ *University of Health Sciences (UHS) Lahore announces 7th College-wise Selection List of MBBS for Admission against Open-Merit & Quota Seats in Public Sector Medical Colleges of Punjab Session 2024-25.* https://www.uhs.edu.pk/7thselectionlistpublic24.php ◼️ _The Minimum Closing Merit of MBBS:_ * Open Merit: 94.2773% (Narowal Medical College, Narowal) * Reciprocal Seats: 94.3015% * Islamabad Capital Territory: 91.4545% * Under-Developed Districts: 90.3273%. * Overseas: 85.5409% ⚠️ *Selected candidates are required to submit fee till 28 February, 2025.* ✨ `For all MDCAT Updates Follow Doctor's Zone WhatsApp Channel:` https://whatsapp.com/channel/0029VaXrNYnLI8YadKAZGs02


کیا تم دیکھتے نہیں پرندوں کو کھلے آسمان میں اُڑتے ہوۓ ؟ کیا تم دیکھتے نہیں انھیں اُڑان کے لۓ پروں کو کھولتے ہوۓ ؟ کیسے یکدم آسمان کی جانب اللہ کھینچ لیتا ہے انھیں ۔۔ کیسے وہ اپنے بےحد قریب تر کرلیتا ہے انھیں ۔۔ پھر وہ جھومتے ہیں رنگ برنگے بادلوں میں ۔۔ پھر وہ رقص کرتے ہیں اسکے کُن کی ٹھنڈی ہواٶں میں ۔۔ تو جو انھیں اُڑان کا سلیقہ سیکھا سکتا ہے بن کچھ بتاۓ ۔۔ وہ کیسے تمھیں زمین پہ پھر بےبسی سے گرا رہنے دے سکتا ہے ؟ وہ پرواز دے گا تمھیں بھی ایسی کہ فلک چھولو گے تم ۔۔ وہ آزاری دے گا تمھیں بھی ایسی کہ تم اس جگ سے رہا ہو جاٶ گے ۔۔ وہ بلند کر دے گا تمھیں ایسے کہ پھر کبھی نہ زوال پاٶ گے ۔۔🌼🌻🌹


🌀 *REQUIRED DOCUMENTS FOR JOINING BS NURSING* 1. Original CNIC / B-Form 2. Blue Background 12 Pictures 3. Original Domicile 4. Original Matric Certificate And Result Card 5. Original HSSC Certificate And Result Card 6. PNAS Challan Slip & Application Form 👉🏻 `Six Copies Of Each Docoments with Minimum 12 Blue Background Pictures` *میڑک اور انٹرمیڈیٹ رزلٹ کارڈز اور سند کی 6 عدد فوٹو کاپیاں اور سٹوڈنٹ کی نیلے بیک گراؤنڈ والی 12 پاسپورٹ سائز تصویریں* 📍ہر منتخب طالب علم کو اپنے متعلقہ کالج میں فزیکل جوائننگ کے لیے لازمی طور پر جانا ہوگا، چاہے آپ کا اپ گریڈ ہوا ہو یا نہیں۔ 📍ابھی صرف دستاویزات جمع کرانے ہیں۔ جن کے دستاویزات پہلے جمع ہو چکے ہیں وہ جائیں گے، اگر دستاویزات اس وقت کم تھے تو پورے کرنے جائیں۔ اگر کسی سٹوڈنٹ کے پاس کوئی ڈاکومنٹ وغیرہ نہیں ہے تو پریشان نہیں ہونا جو آپ کے پاس ہیں وہی لے کر پہنچ جائیں۔ 📍طالب علم کا اپنا جانا ضروری ہے- `نرسنگ کی کلاسز کا آغاز یکم مارچ 2025 سے ہوگا۔` 🔖 *ہر قسمی تعلیمی نیوز اور اپڈیٹس حاصل کرنے کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:* https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c

*`Honhaar Undergraduate Scholarship Program 2025`* *ترکی کی سکالرشپ کے بعد اب ہم نے ہونہار سکالرشپ میں اپلائی کرنا شروع کر دیا ہے۔ ہونہار سکالرشپ پروگرام میں بی ایس پروگرام کے تیسرے سمسٹر سے لے کر آٹھویں سمسٹر تک کے طلبہ اپلائی کرسکتے ہیں۔ میڈیکل کالجز کے سیکنڈ ایئر سے لے کر ففتھ ایئر تک کے طلبہ بھی اہل ہوں گے۔ اپلائی کرنے کے لیے پنجاب کا ڈومیسائل ہونا ضروری ہے۔* ⚠️ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 28 فروری 2025 ہے۔ 🖥️ `گھر بیٹھے ہونہار سکالرشپ میں اپلائی کروانے کے لیے رابطہ کریں:` 03081498695


📢 *`TODAY BDS DEADLINE`* ⚠️ *آج (28 فروری 2024) بروز جمعہ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (UHS) کی جانب سے پنجاب کے پرائیوٹ ڈینٹل کالجز میں بی ڈی ایس کیلئے آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ ہے۔* 💻 `گھر بیٹھے بی ڈی ایس میں آن لائن اپلائی کروانے کے لیے رابطہ کریں:` 03081498695 *🔖 ہر قسمی میڈیکل کی معلومات بر سے آگاہ رہنے کے لیے ہمارا میڈیکل کا واٹس ایپ چینل فالو کریں:* https://whatsapp.com/channel/0029VaXrNYnLI8YadKAZGs02
