
Doctor's Zone
January 22, 2025 at 06:53 PM
📢 *KMU MBBS/BDS DEADLINE EXTENDED*
_خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لیے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 27 جنوری تک بڑھا دی ہے۔ نیا ایڈمیشن شیڈول جلد ہی جاری کر دیا جائے گا۔_
💻 `گھر بیٹھے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں آن لائن اپلائی کروانے کے لیے رابطہ کریں:` 03081498695
🔖 *ہر قسمی تعلیمی نیوز اور اپڈیٹس حاصل کرنے کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:* https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c
🇵🇸
👍
🥹
3