
Doctor's Zone
January 24, 2025 at 05:10 AM
*Attention*
احبابِ گرامی پنجاب میں انٹرمیڈیٹ کے ایڈمیشن یکم جنوری سے شروع ہوئے تھے آج 24 جنوری ہے جو کہ ایڈمیشن بھیجنے کی آخری تاریخ ہے۔ ہم بچوں کا ایڈمشن بھیج رہے ہیں اگر کسی بچے کا داخلہ فارم بورڈ نہ پہنچ پایا یا کسی بچے کا آج ایڈمیشن نہ ہو پایا تو اس کی تمام تر ذمہ داری بچے کی اپنی ہوگی۔
❤️
😂
👍
😮
♥️
✅
🇵🇸
🖕
😢
😤
20