Doctor's Zone
January 26, 2025 at 08:07 AM
*`NURSING Merit Prediction(Morning)`*
*BS NURSING Morning Session Merit Prediction By Doctor's Zone Session 2025*
✓ Males Fsc (1070+/1100)
✓ Males Fsc (1165+/1200)
✓ Females Fsc (965+/1100)
✓ Females Fsc ( 1050+/1200)
نوٹ! ابھی نرسنگ کے مارننگ سیشن کی کوئی میرٹ لسٹ نہیں لگی اوپر بتایا گیا میرٹ ہماری طرف سے ہے۔ نرسنگ کا مارننگ کا میرٹ اسی رینج میں رکنے والا ہے جو بچے اس رینج میں آ رہے ہیں وہ جلدی سے اپنے ڈاکومنٹس ریڈی کر لیں تقریبا ایک ہفتے تک مارنگ کی میرٹ لسٹ لگنے جا رہی ہے۔ مارننگ کی لسٹ میں اور ہمارے بتائے گئے میرٹ میں تھوڑا بہت فرق ہو سکتا۔ باقی میرٹ تقریباً یہی ہوگا۔
*🔖مزید ہر قسمی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:*
https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c
😢
❤️
😮
👍
🙏
🇵🇸
🖕
🤓
🥹
20