Madani News
February 10, 2025 at 03:50 AM
دنیاکے مختلف ممالک میں امت کی خیرخواہی کے لئے دعوت اسلامی کا شعبہ روحانی علاج کوشاں
فیضان مدینہ ریندی ایتھنز گریس میں شعبہ روحانی علاج کے تحت دعائے شفااجتماع ، عاشقان رسول کی شرکت
صلوةالحاجات کی ادائیگی کے ساتھ مختلف مسائل کے حل کے لئے مفت تعویذات اور اوراد عطاریہ دیئے گئے
❤️
4