
Madani News
9.8K subscribers
About Madani News
We bring news on the religious and welfare work of Dawat-e-Islami. Through Madani News, people are encouraged to reform and improve themselves. *For more Updates:* Follow us on Facebook: https://www.facebook.com/MadaniNews Subscribe us on YouTube: https://www.youtube.com/@MadaniNews Share your Feedback: https://forms.gle/C1rKSjxWvv8JPGfDA
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

آچے بسار انڈونیشیا کے دینی ادارے منبع العلوم العزیزیہ الولیہ میں رکن شوریٰ کی نیکی کی دعوت وملاقات حاجی محمد ایاز عطاری اور نگران انڈونیشیا مشاورت کی دینی کاموں سے متعلق بریفنگ، مختلف امورگفتگو ہوئی

مدنی مرکز فیضان مدینہ دارالسلام تنزانیہ دعوت اسلامی کےتحت عظیم الشان سنتوں بھرا اجتماع عاشقان رسول کی شرکت ، مفتی محمد شفیق عطاری کاشان وعظمت مصطفیٰ ﷺکے موضوع پر بیان مفتی محمد شفیق عطاری کی افریقی ملک تنزانیہ میں دینی کاموں کی مصروفیت کے بعد کینیا روانگی

شعبہ کفن دفن کے تحت گوجرہ پنجاب کی جامع مسجد غوثیہ میں حاضری قبرستان کورس ہوا پنجاب کالج ہارون آباد میں نماز جنازہ کورس ، شرکا کو دینی کاموں کے حوالے سے بھی آگاہی دی گئی

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں پر مشتمل وفد کی عالمی مدنی مرکزفیضان مدینہ میں حاضری ہوئی شرکا کو مختلف شعبہ جات کا وزٹ کروایا گیا اور عالمی سطح پر ہونیوالی دینی وفلاحی خدمات سے بھی آگاہی دی

کنزالمدارس بورڈ فیصل آباد کا پنجاب یونیورسٹی اور بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے پروفیسرز کاوزٹ رکن شوریٰ حاجی جنید عطاری مدنی نے پروفیسرز کوکنزالمدارس بورڈ کے حوالے سے آگاہی دی

شعبہ اصلاح اعمال کے تحت شیخوپور ہ کے علاقے فاروق آباد میں قائم مدنی مرکز میں تہجد اجتماع کا انعقاد عاشقان رسول نے تہجد کی نماز ادا کی،نفل روزہ رکھا،فیضان مدینہ نارروال میں بھی سحری اجتماع ہوا

شعبہ کفن دفن کے تحت ملتان پنجاب کے علاقے شاہ ٹاؤن میں صوبائی ذمہ دار کی ہمشیرہ کے لیے ایصال ثواب فیضان مدینہ بھیرہ میں بھی شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت ایصال ثواب اجتماع کا انعقاد کیاگیا

فارایسٹ کے ممالک جاپان اور ساؤتھ کوریا میں ایصال ثواب ونیکی دعوت سمیت اذان کورس کا انعقاد مبلغین دعوت اسلامی نے نیکی کی دعوت عام کی اور اذان کے متعلق بھی آگاہی دی فیضان مدینہ انچن میں ہونے والے ایصال ثواب پروگرام میں دعا وفاتحہ خوانی کا سلسلہ بھی کیا گیا

رابطہ برائے ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے تحت مرکز الاقتصاد الاسلامی لاہور پنجاب میں سیشن ہوا مفتی محمدساجد عطاری نے اسلامی بھائیوں کی راہنمائی کی اور انہیں دینی ماحول سے وابستہ ہونے کا ذہن دیا

پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے ایک نجی ہوٹل میں سنتوں بھرا اجتماع ہوا نگران شوریٰ مولانا محمد عمران عطاری نے سنتوں بھر ا بیان کیا،نیکی کی دعوت بھی پیش کی نگران پاکستان مشاورت حاجی محمدشاہد عطاری اور دیگر اراکین شوریٰ بھی موجود تھے