Madani News
Madani News
February 10, 2025 at 03:50 AM
نیپال گنج نیپال کے جامعة المدینہ میں طلبائے کرام کے درمیان سیشن کا انعقاد،نگران نیپال مشاورت نے راہنمائی کی جامعة المدینہ کے اساتذہ کرام سے پڑھائی سمیت مختلف امورپرگفتگو،طلبائے کرام کی مدنی مذاکرے میں بھی شرکت نیپال کے مختلف مقامات پر عاشقان رسول کے درمیان نیکی کی دعوت ، نماز ودیگر نیک اعمال کرنے کی ترغیب دلائی گئی
❤️ 👍 4

Comments