
Madani News
February 10, 2025 at 03:50 AM
دنیا کے مختلف ممالک میں نیکی کی دعوت عام کرنے اوردین اسلام کا پیغام پہنچانے کا سلسلہ جاری
نیدر لینڈ کےسٹی ایمسٹرڈیم میں قبول اسلام کی مدنی بہار، نگران نیدرلینڈ نے کلمہ پڑھا کر دامن اسلام سے وابستہ کیا
❤️
6