Madani News
February 11, 2025 at 03:39 AM
پمفلٹ میں میرا نام چھوٹا کیوں لکھا؟۔۔۔۔
جب دعوت اسلامی شروع ہوئی تو میں اپنا نام نہیں لکھنے دیتا تھا،امیراہلسنت کے ملفوظات
اپنے ساتھیوں کو کہتا تھا اگر لوگوں کو جمع کرنا ہے تو دعوت اسلامی کے نام پر کرو،امیراہلسنت
اجتماعات کے اشتہارات چھپتے تھے تب بھی میں اپنا نام نہیں چھپواتا تھا،امیراہلسنت
❤️
2