
Madani News
February 11, 2025 at 03:39 AM
انٹیریئر سندھ کے ریجن آفس ذمہ داران، تمام شعبہ جات اور انٹیریئر سندھ مشاورت کے مدنی مشورے
بارہ دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ ،رمضان اعتکاف، مدنی عطیات اور تقرریوں کے حوالے سے گفتگو
نگران پاکستان مشاورت حاجی محمدشاہد عطاری نے اسلامی بھائیوں کی دینی، تنظیمی و اخلاقی رہنمائی بھی کی
❤️
3