
Madani News
February 11, 2025 at 03:41 AM
شعبہ رابطہ برائے تاجران اور شعبہ رابطہ برائے ٹرانسپورٹ کےتحت مختلف شہروں میں زکوٰۃ کورس ہوئے
دارالافتاء اہلسنت کے مفتیان کرام نے زکوٰۃ کے موضوع پر بیانات کئے اور اسلامی بھائیوں کی راہنمائی کی
❤️
3