
Madani News
February 11, 2025 at 03:41 AM
ملتان سٹی میں اسلامی بہنوں میں دینی کاموں کو آگے بڑھانے کیلئے مرکزی فیضان صحابیات کا افتتاح کردیاگیا
تقریب میں اراکین شوریٰ حاجی محمدسلیم عطاری، حاجی محمدشاہد عطاری مدنی سمیت دیگر ذمہ داران موجودتھے
❤️
3