Madani News
February 11, 2025 at 03:43 AM
کنزالمدارس بورڈ کے سالانہ امتحانات 2025ء کا سلسلہ ملک بھر میں جاری
امتحانی مراکز کا علمائے کرام و دیگر شخصیات کا وزٹ ، انتظامات کا جائزہ لیا
رکن شوریٰ حاجی جنید عطاری کا امتحانی مرکز لاہور کا وزٹ، امتحانات کا جائزہ لیا اور پیپرز چیک کئے
👍
❤️
3