
Madani News
February 12, 2025 at 03:36 AM
کاجانگ ملائیشیامیں شعبہ تعلیم کےتحت یو کے ایم یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹس کے درمیان نیکی کی دعوت
رکن شوریٰ حاجی محمد ایاز عطاری نے بیان کرتے ہوئے نماز کی فضیلت اور علم دین کی اہمیت پرگفتگو کی
چھایا امپنگ کی دار السنہ میں ملائشین عاشقان رسول سے نگران انڈونیشیا مشاورت کی ملاقات ونیکی کی دعوت
❤️
👍
2