Madani News
Madani News
February 14, 2025 at 06:42 AM
دنیاکے مختلف ممالک میں امت کی خیرخواہی کے لئے دعوت اسلامی کا شعبہ روحانی علاج کوشاں فیضان مدینہ تھیسالونیکی گریس میں شعبہ روحانی علاج کے تحت دعائے شفااجتماع ،عاشقان رسول کی شرکت صلوةالحاجات کی ادائیگی کے ساتھ مختلف مسائل کے حل کے لئے مفت تعویذات اور اوراد عطاریہ دیئے گئے

Comments