
It's Our Basti Malook
February 5, 2025 at 09:23 AM
*کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجیتی بستی ملوک ریلیوں کا انعقاد*
بستی ملوک: بستی ملوک مجھ بھی ملک بھر کی طرح کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجیتی
بستی ملوک: اہلیان بستی ملوک نے اپنے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجیتی کیا
بستی ملوک: مرکزی انجمن تاجران و پریس کلب بستی کی جانب سے ریلی کا انعقاد
بستی ملوک: ریلی الرحمان پلازہ سے چوک بستی ملوک سے الرحمان پلازہ نکالی گئی
بستی ملوک: ریلی کی قیادت رانا عرفان صدر پریس کلب بستی ملوک ، راؤ مقیم انجم صدر انجمن تاجران بستی ملوک نے کی
بستی ملوک: ریلی میں موٹروے پولیس ، تھانہ بستی ملوک ، پٹرولنگ پولیس کے افسران و ملازمین کی شرکت
بستی ملوک: چوہدری رفیق چوہان کی جانب سے بھی ریلی نکالی گئی
بستی ملوک: ریلی اڈا بصیرہ سے بستی ملوک تک نکالی گئی
بستی ملوک: تحریک ل ب ی ک کی جانب سے بھی کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجیتی
بستی ملوک: ریلی کا آغاز اڈا لاڑ سے کیا گیا جو 05 فیض ، اڈا بصیرہ سے ہوتے ہوئے بستی ملوک اختتام پذیر ہوئی
بستی ملوک: ریلی کی قیادت رانا محمد فاروق امیر تحریک ل ب ی ک نے کی
بستی ملوک: تمام ریلیوں میں اہل علاقہ کی شرکت بھرپور انداز میں کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجیتی
بستی ملوک: تمام ریلیوں کے اختتام پر شرکا نے فلسطین ، کشمیر اور پاکستان کے لیے خصوصی دعا فرمائی۔
https://whatsapp.com/channel/0029Va7Y2PB9mrGUCyIXx72f
*It's Our Basti Malook*
👍
1