It's Our Basti Malook
February 6, 2025 at 04:43 PM
اہم اطلاع متعلق ڈرائیونگ ٹیسٹ
کل مؤرخہ 07.02.2025 بروز جمعتہ المبارک پٹرولنگ پوسٹ بستی ملوک میں موٹر سائیکل/ کار جیپ کا ڈرائیورنگ ٹیسٹ لیا جائیگا
امیدواران کل صبح 9 بجے تک تشریف لے آئیں گے، لیٹ آنے والے امیدواران کی فائل جمع نہیں کی جائیگی
😂
2