It's Our Basti Malook
It's Our Basti Malook
February 7, 2025 at 04:14 AM
کل بارشوں کا سلسلہ شروع ہو رہا ہے جنوبی پنجاب میں امکان کم تاہم بادل بنے گے وسطی پنجاب میں بارش کے امکان ہونگے 8 کو بادل ☁️ بنے گے بارشوں کا نظام بلوچستان سے داخل ہوگا خیبر میں بارش ہوگی ، سندھ میں امکان اکا دکا ہوں گے ایک کمزور سلسلے کے بادل ملک کے مختلف علاقوں میں دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ بلوچستان کے مغربی و جنوب مغربی علاقوں میں بونداباندی+ہلکی بارش متوقع۔ سندھ ، پختونخوا ، گلگت بلتستان ،کشمیر اور پنجاب کے علاقوں میں بھی گہرے بادل رہیں گے جو گزرتے ہوئے رم جھم بوندا باندی کا سبب بن سکتے ہیں البتہ شمالی پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ 9 فروری سے آنے والا سلسلہ مغربی و شمالی علاقوں میں اچھی بارش اور برفباری کا سبب بنے گا۔۔۔ *It's Our Basti Malook💕*
❤️ 👍 😂 12

Comments