It's Our Basti Malook
It's Our Basti Malook
February 8, 2025 at 03:07 PM
*سونا فی تولہ 3 لاکھ روپے ہونے کے بعد سینکڑوں روپے سستا* *ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔* *آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1046 روپے کمی ہوئی جس کے بعد اب فی تولہ سونا 2 لاکھ 99 ہزار روپے ہوگئی۔* *عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر کم ہوکر 2861 ڈالر فی اونس ہے۔*
😂 ❤️ 😮 🙏 15

Comments