It's Our Basti Malook
February 8, 2025 at 06:17 PM
اگر آپ کے شہر / گاؤں کی گلیاں کوڑے کرکٹ سے بھری ہوئی ہیں۔سیوریج کی صفائی کا معاملہ ہے۔ سٹریٹ لائٹس خراب ہیں۔ تجاوزات کے مسائل ہیں۔ کوئی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ واٹر فلٹریشن پلانٹ کے کوئی مسئلہ ہے۔ اپنے مسائل کی شکایت وزیراعلیٰ پنجاب کے قائم کردہ شکایت سیل میں کریں۔
وزیراعلیٰ پنجاب شکایت سیل 080002345 فون نمبر
دیہاتوں کے لوگوں سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے گاؤں کے ان تمام مسائل کی شکایت ضرور کریں تاکہ کچرہ کنڈیوں میں تبدیل ہوتے دیہاتوں کی حالت بہتر ہوسکے۔
👍
❤️
🙏
😮
29