
It's Our Basti Malook
February 9, 2025 at 04:37 AM
”گھر بنائیں گے بھی، گھر بسائیں گے بھی“
بیٹیوں کیلئے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا پیار
”پنجاب دھی رانی پروگرام“ کے تحت 1500اجتماعی شادیوں کا مرحلہ مکمل
”پنجاب دھی رانی پروگرام“ کا دوسرا مرحلہ شروع، مزید 1500 شادیوں کے لئے درخواستوں کی وصولی کا آغاز
”پنجاب دھی رانی پروگرام“ کے لئے درخواستیں آن لائن پورٹل cmp.punjab.gov.pk پر گھر بیٹھے جمع کرائی جا سکتی ہیں
”پنجاب دھی رانی پروگرام“ کے لئے درخواستیں ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر کے ضلعی آفس میں بھی جمع کرائی جا سکتی ہیں
”پنجاب دھی رانی پروگرام“ کے بارے میں معلومات کے لئے 1312 ہیلپ لائن بھی قائم
اجتماعی شادیوں کی تقریب میں دولہا دلہن او رانکے قریبی عزیز واقارب کے لئے کھانا حکومت پنجاب کی طرف سے دیا جائے گا
اجتماعی شادیوں میں نئے شادی شدہ جوڑوں کو اے ٹی ایم کے ذریعے ایک لاکھ روپے سلامی بھی دی جائے گی
دھی رانی پروگرام کے تحت دولہا دلہن کو فرنیچر اور کپڑوں سمیت دیگر ضروری سازو سامان کے تحائف بھی پیش کئے جائیں گے
پنجاب کی ہر بیٹی سے محبت ہے، گھر بسانے پر دلی خوشی ہوتی ہے۔ مریم نوازشریف
معاشرے کے نادار اور محروم معیشت طبقات کا احساس حکومت کی ذمہ داری ہے، ہر ذمہ داری اچھی طرح نبھائیں گے۔ مریم نوازشریف
بیٹیوں کے سر پر دست شفقت رکھنا پنجاب کی ریت ہے۔ مریم نوازشریف
❤️
👍
😂
🙏
33