It's Our Basti Malook
It's Our Basti Malook
February 9, 2025 at 12:19 PM
*موسم کی صورتحال* ابھی تو جنوبی پنجاب میں مطلع صاف ہے البتہ شام یا رات سے کل صبح تک گہرے بادل داخل ہونگے مغرب کی جانب سے جن سے کہیں کہیں بونداباندی ممکن۔ وسط فروری کے بعد بارش کے امکانات کچھ بہتر ہیں دعا کرتے ہیں حالات سازگار رہیں۔ رپورٹ ٹائم: 3:00 PM - 9 February *It's Our Basti Malook*
❤️ 👍 😂 6

Comments