
Khyber Pakhtunkhwa Police
February 12, 2025 at 06:23 PM
سوشل میڈیا ایسو سیشن خیبر پختونخواہ نے حامد خیشگی کو بہتر ین کوریج اور اپنی ڈیوٹی نہایت ایمانداری اور جان نفشانی کے بنا پر سوشل میڈیا ایسو سیشن خیبر پختونخوا کا صدر منتخب کردیا
یہ اللّٰہ پاک کا فضل وکرم ہیں اور آپ لوگوں کی دعائیوں کا نتیجہ ہیں
❤️
👍
🤲
13