Khyber Pakhtunkhwa Police
Khyber Pakhtunkhwa Police
February 13, 2025 at 11:44 AM
*مہمند:- تھانہ یکہ غنڈ پولیس کی کامیاب کاوشوں کی بدولت باب بیھٹے کے درمیان اراضی تنازعہ پر جھگڑا باہمی رضا مندی سے حل،* ڈی پی او مہمند اکرام اللہ (PSP)کی ہدایات پر، سرکل ڈی ایس پی دلفراز خان کی نگرانی میں ایس ایچ او قاسم جان نے درخواست گزار کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے دونوں کو تھانہ بلا کر معاملہ خوش اسلوبی سے حل کر دیا۔ یاد رہے کہ چند دن قبل تحصیل تھانہ یکہ غنڈ کی حدود میں باپ اور بیھٹے کے درمیان زمینی تنازعے پر جھگڑا اور ہاتھا پائی ہوئی تھی۔ پولیس کی مؤثر کاوشوں کی بدولت دونوں باب اور بیھٹے نے باہمی رضا مندی سے فیصلے کو تسلیم کیا اور معاملہ خوشگوار انداز میں حل ہو گیا۔

Comments