Haripur Police

Haripur Police

25.4K subscribers

Verified Channel
Haripur Police
Haripur Police
January 24, 2025 at 04:49 AM
تھانہ صدرپولیس کی کاروائی ، صحابہ اکرام کی شان میں گستاخی کرنے والا ملزم گرفتار ۔مقدمہ درج رجسٹر۔ ڈی پی او ہری پور فرحان خان کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ صدر خالد خان نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر صحابہ اکرام کی شان میں گستاخی کرنے والا ملزم غیور ولد مسرور سکنہ بانڈہ منیر خان کو گرفتار کرکے قبضہ سے 295A/298A تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کرلیا۔
👍 ❤️ 🙏 🫀 😢 🚫 34

Comments