Haripur Police WhatsApp Channel

Haripur Police

25.4K subscribers

Verified Channel

About Haripur Police

Law Enforcement agency

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Haripur Police
Haripur Police
6/12/2025, 12:52:43 PM
Image
Haripur Police
Haripur Police
6/12/2025, 5:13:37 AM
👍 😂 ❤️ 🩷 🪚 🙏 🪓 🫂 21
Image
Haripur Police
Haripur Police
6/12/2025, 12:52:44 PM
🙏 1
Image
Haripur Police
Haripur Police
6/12/2025, 12:52:43 PM
Image
Haripur Police
Haripur Police
6/11/2025, 9:30:02 AM
❤️ 👍 🫡 💱 17
Image
Haripur Police
Haripur Police
6/12/2025, 12:52:44 PM
Image
Haripur Police
Haripur Police
6/12/2025, 12:52:51 PM

محرم الحرام کا مقدس مہینہ ہمیں قربانی اور برداشت کا درس دیتا ہے۔ڈی پی او ہری پور محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کے لیے فل پروف سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں ۔ڈی پی او ہری پور ۔ ڈی پی او ہری پور فرحان خان اور ڈپٹی کمشنر ہری پور شوذب عباس کی زیر صدارت آمدہ محرم الحرام کے پر امن انعقاد کے لیے ضلعی انتظامیہ اور پولیس افسران سے میٹنگ کا انعقاد کیا ۔میٹنگ کے دوران ضلع بھر کے مجالس و جلوسوں کی سکیورٹی صورتحال اور درپیش مسائل سے متعلق تفصیلی بات چیت کی ۔ ڈی پی او ہری پور اور ڈپٹی کمشنر ہری پور نے شرکاء میٹنگ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آمدہ محرم الحرام کے پر امن انعقاد کے لیے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جائے ۔ علماء اکرام ،امن کمیٹی ممبران اور اہل تشیع منتظمین سے میٹنگز کی جائیں اور ان کو درپیش مسائل کو ترجیع بنیادوں پر حل کیا جائے ۔ تمام تر مجالس اور جلوسوں کی سکیورٹی کے حوالے سے جامع سکیورٹی پلان تشکیل دیاگیا ہے ۔پولیس اور ضلع انتظامیہ پر امن محرم الحرام کے انعقاد کے لیے یکجا ہو کر کام کریں ۔

❤️ 👍 😂 13
Haripur Police
Haripur Police
6/12/2025, 12:52:45 PM
Image
Haripur Police
Haripur Police
6/12/2025, 5:13:24 AM

*ہری پور تھانہ حطار پولیس کی کاروائی ، 10/11 سالہ چھٹی کلاس کی طالبہ کا راستہ روک کر چھیڑنے اورحراساں کرنے والا ملزم گرفتار ۔* *ڈی پی او ہری پور فرحان خان کے احکامات کی روشنی میں ہری پور پولیس کا خواتین اور بچوں کو حراساں ،بلیک میل اور چھیڑنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا تسلسل جاری ۔* تھانہ حطار کی حدودگلو بانڈی میں 10/11 سالہ چھٹی کلاس کی طالبہ کا راستہ روک کر چھیڑنے اورحراساں کرنے کا واقع پیش آیا ۔متاثرہ بچی کی والدہ کی رپورٹ پر ملزم شفیق اللہ کے خلاف زیر دفعہ 354.341.509.53CPA کے تحت مقدمہ درج ہوا۔ ایس ایچ او تھانہ حطار ساجد نواز نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائی کرتے ہوئے وقوعہ میں ملوث ملزم شفیق اللہ ولد محمد نصیر سکنہ کوہستان حال گلو بانڈی کو گرفتار کرلیا ۔ مذید تفتیش جاری ۔

❤️ 🇵🇰 👍 5
Haripur Police
Haripur Police
6/11/2025, 5:20:10 AM
❤️ 👍 😂 💯 😎 🥺 28
Image
Link copied to clipboard!