Haripur Police

Haripur Police

24.8K subscribers

Verified Channel
Haripur Police
Haripur Police
January 25, 2025 at 05:59 AM
ڈی پی او ہری پور فرحان خان کی ہدایت پر ہری پور پولیس کا معاشرتی جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ۔ تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس کی بروقت کاروائی ، 16/17 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی ذیادتی کرنے والا ملزم گرفتار ۔ تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود محلہ سعید آباد میں 16/17 سالہ لڑکے ساتھ جنسی ذیادتی کا واقع رونما ہوا۔مدعی کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف زیر دفعہ 376/53CPA کے مقدمہ درج رجسٹر ہوا۔ ایس ایچ او تھانہ کوٹ نجیب اللہ انسپکٹر دلپزیر خان نے ہمراہ نفر ی پولیس کے کاروائی کرتے ہوئے 16/17 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی ذیادتی کرنے والا ملزم چودھری محمد صالح ولد چودھری محمد اقبال سکنہ محلہ سعید آباد کوٹ نجیب اللہ کو گرفتار کرلیا ۔
❤️ 😢 👍 😮 9

Comments