Haripur Police

Haripur Police

24.8K subscribers

Verified Channel
Haripur Police
Haripur Police
January 30, 2025 at 06:40 AM
ڈی پی او ہری پور فرحان خان کی ہدایت پر ہری پور پولیس کا منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری۔ تھانہ پنیاں پولیس نے دوران کاروائی لیاقت خان ولد اکسن خان سکنہ محلہ ٹوئے والا پنیاں کو گرفتار کر کے قبضہ سے 60 لیٹر شراب برآمد کرلی ۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج رجسٹر۔
👍 ❤️ 😂 😢 😮 😭 21

Comments