اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
February 13, 2025 at 03:47 PM
*`کیا نصف شعبان کی رات تقدیریں لکھی جاتی ہیں؟؟؟`* ا❌❌❌❌❌ نہیں نہیں نہیں ۔۔۔!!! قران اورحدیث سےایسا کچھ بھی ثابت نہیں کہ نصف شعبان لکھی رات تقدیریں لی جاتی ہیں، یہ صرف اور صرف من گھڑت اور بے بنیاد باتیں ہیں رسول ﷲﷺ نے ارشاد فرمایا!اللّٰه تعالی نےزمین اور آسمان کی پیدائش سے50 ہزار سال پہلےھی سب کی تقدیریں لکھ دی تھیں. *[صحیح مسلم]حدیث: 6748*
❤️ 👍 🙏 🥰 26

Comments