
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
February 13, 2025 at 04:04 PM
دیکھیں ہمارے پاس دن کی *پانچ نمازیں* ہیں۔ جو *"فرض"* ہیں، کیا ہم ان کا اتنا اہتمام کرتے ہیں.....؟؟؟
*جمعرات اور سوموار* کا روزہ *"سنت"* ہے ، کیا ہم رکھتے ہیں...؟؟؟
جمعہ کے دن کا *درود* نبی ﷺ پر *"پیش"* کیا جاتا ہے۔ کیا ہم خصوصی طور پر پڑھتے ہیں....؟؟؟
*تہجد* کے وقت *ﷲ سبحان و تعالیٰ* خود پہلے آسمان پر تشریف فرماتے ہیں، پھر صدا لگاتے ہیں کہ ہے کوئی مانگنے والا کہ میں اس کو نواز دوں.....کیا ہم نے کبھی تہجد کیلئے اتنی محنت اور محبت کا اظہار کیا کہ میرا رب میرا انتظار کر رہا ہے....؟؟؟
❤️
👍
😢
😁
🙏
🤲
33