
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
February 13, 2025 at 04:24 PM
آئیے شعبان کی رات کو عبادت کی رات سمجھتے ہوئے بدعات سے بچیے اور تہجد وقت اٹھیے جب ﷲ سبحانہ و تعالیٰ خود صدا لگاتے ہیں آسمان پر آ کر کوئی ہے مانگنے والا تو فقط ﷲ جی سے ایک چیز مانگیے اے میرے پیارے ﷲ! ہمیں دین کی سمجھ، قرآن و حدیث کا فہم عطا فرما دیجئے...!!!
ﷲ رب العزت کی قسم اٹھا کر کہتی ہوں آپ جو بھی مانگیں گے ان لمحات میں آپ ضرور پائیں گے کیونکہ ﷲ سبحانہ و تعالیٰ خود صدا لگا رہے ہوتے ہیں کوئی مانگنے والا ہے تو پھر یہ کیسے نا ممکن کہ جب بندہ اس سے مانگ رہا ہو میرا رب عطا نہ کرے، بس توکل کو زندگی کا حصہ بنائے.
گناہوں کو بخشوانے کے لیے 15 شعبان نہیں بلکہ ہر روز تہجد کے وقت ﷲ جی سے بخشوائیے....!!!
❤️
👍
🤲
🫶
33