اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
February 14, 2025 at 02:21 AM
```رسول ﷺ نے فرمایا:  قرآن کو اپنی آوازوں سے زینت بخشو``` *سنن نسائی 1016* قرآن مجیدہمارا بہترین ساتھی اور رہبر و رہنما ہے لہذا دوسروں کو قرآن سنانے والے بن جائیــــں اگر ہم اس سے اپنا اور دوسروں کا رشتہ مضبوط کریں گے تو ان شا ء اللہ کبھی تنہا نہیں ہوں گے.. *آج کی تلاوت قرآن خود بھی سماعت کیجئے اور اپنی موجودگی کا احساس دلاتے ہوئے ری ایکٹ بھی کیجئے اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شئیر کیجئے*📖🎧🤍 *جزاکم اللہ خیرا کثیرا*
❤️ 💜 9

Comments