اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
February 14, 2025 at 02:38 AM
*`السلام علیکم ورحمۃ ﷲ و برکاتہ...!!!`*🌻 "جب انسان بند دروازوں پر راضی رہنا سیکھ لیتا ہے تو پھر ﷲ رب العزت اس پر معجزات کے دروازے کھول دیتا ہے۔ صدق یقین شرط ہے۔" *`ﷲ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے...... آمین`*🤲🏻 *صبح بخیر...!!!*🌻 *خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...!!!*🖤
❤️ 5

Comments