اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
February 14, 2025 at 01:49 PM
*امام ابن القیم رحمہ ﷲ فرماتے ہیں :* "جو شخص کسی چیز کو حاصل کرنے کے لیے ﷲ پر سچے دل سے بھروسہ رکھتا ہے وہ اسے حاصل کر لے گا۔" *[مدارج السالکین :114/2]*
❤️ 👍 12

Comments