اھل السنه ( Ahl-e-Sunnah) ♥️
February 14, 2025 at 02:04 PM
اگر اللّٰه کی رضا نصیب ہو گئی تو ہر دکھ، تکلیف اور غم کا بہترین عوض ملے گا۔ لیکن اگر تعلق باللّٰہ سے محروم رہے، تو بر خیر ہاتھ سے نکل جائے گی، اور پھر جو تم نے جمع کیا ہو گا، دنیا کی وہ ساری نعمتیں بھی بے وقعت ٹھہریں گیں۔
آمنہ جبیں
❤️
👍
11