
Babar Saleem Swati
January 24, 2025 at 06:31 PM
https://www.facebook.com/share/v/1B5BX5UdYo/?mibextid=wwXIfr
خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کر لی گئی۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ وفاق پیکا ایکٹ سے غیرجمہوری اور متنازع ترامیم واپس لے۔ پیکا ترمیمی ایکٹ آزادی صحافت پر قدغن ہے۔ آزادی صحافت اور اظہار رائے کی آزادی پر قدغن مسترد کرتے ہیں۔#undeclaredmartiallaw
❤️
👍
😮
9