Babar Saleem Swati WhatsApp Channel

Babar Saleem Swati

16.5K subscribers

Verified Channel

About Babar Saleem Swati

Account of Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly, Government WA Channel https://www.facebook.com/MPABabarSaleemSwati?mibextid=ZbWKwL

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Babar Saleem Swati
Babar Saleem Swati
2/27/2025, 3:02:15 PM

https://vt.tiktok.com/ZSMf599Lc/

❤️ 👍 😂 6
Babar Saleem Swati
Babar Saleem Swati
2/27/2025, 2:17:49 PM

https://www.facebook.com/share/1BVsRgz666/?mibextid=wwXIfr ہوٹل ایسوسی ایشن بالاکوٹ، ناران، گلیات ہوٹل ایسوسی ایشن اور آل ٹریڈرز فیڈریشن کے ایک وفد نے آج اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی، بابر سلیم سواتی، سے اسپیکر چیمبر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ہوٹل انڈسٹری کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد نے اسپیکر کو آگاہ کیا کہ خیبرپختونخوا میں ٹیکس نظام کو دیگر صوبوں کی طرح یکساں اور سہل بنایا جائے تاکہ کاروباری برادری کو آسانی فراہم ہو۔ مزید برآں، ٹیکس نیٹ کو وسیع کرتے ہوئے شرح کو کم کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا تاکہ نہ صرف سرکاری خزانے میں اضافہ ہو بلکہ بدعنوانی اور دیگر انتظامی مسائل میں بھی کمی آئے۔ وفد نے 2021 سے 2024 تک کے "بیڈ ٹیکس" کے نفاذ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور مؤقف اختیار کیا کہ اس ٹیکس کو فنانس بل میں ختم کر دیا گیا تھا، لیکن محکمہ ایکسائز کی غلط فہمی کے باعث ہوٹل مالکان کو بھاری ٹیکس نوٹسز جاری کیے جا رہے ہیں۔ وفد نے مطالبہ کیا کہ اس غیر ضروری اور دوہرے ٹیکس کو فوری طور پر ختم کیا جائے، کیونکہ اس سے کاروباری لاگت میں اضافہ اور سیاحت پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ ان کے مسائل کو متعلقہ حکام تک پہنچایا جائے گا اور اسمبلی فورم کے ذریعے پالیسیاں جانچ کر کاروباری برادری کے لیے سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔

❤️ 👍 4
Babar Saleem Swati
Babar Saleem Swati
2/27/2025, 6:35:51 PM

https://www.facebook.com/share/p/18fsvwxXwc/?mibextid=wwXIfr سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کی ہدایت پر مانسہرہ شہر کے مختلف سڑکوں کی صفائی کا کام جاری گزشتہ 2 دن سے مسلسل بارش کی وجہ سے رات کے اس پہر TMA اہلکار بند نالوں اور سڑکوں کی صفائی کا کام کر رہے #speakerkpassembly #babarsaleemswati #Mansehra

👍 ❤️ 😮 6
Babar Saleem Swati
Babar Saleem Swati
2/27/2025, 3:20:05 PM

https://www.facebook.com/share/162W3AmsCJ/?mibextid=wwXIfr چہڑہ بوسہ: کمال سلیم سواتی کی قیادت میں شمولیتی پروگرام، مسلم لیگ (ن) کے درجنوں کارکنان پاکستان تحریک انصاف میں شامل چہڑہ بوسہ – پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صوبائی نائب صدر کمال سلیم سواتی نے چہڑہ بوسہ میں ایک شمولیتی جلسے میں شرکت کی، جہاں درجنوں سیاسی کارکنان اور معزز شخصیات نے مسلم لیگ (ن) کو چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر سردار محمد اسحاق، سردار محمد اشتیاق، سردار محمد مظہر، سردار محمد انور، سردار محمد ظہور، سردار شبیر اور جنبہ برادری سمیت دیگر افراد نے تحریک انصاف کے قافلے میں شمولیت اختیار کی۔ انہوں نے اپنی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی اور کمال سلیم سواتی کی قیادت پر مکمل اعتماد رکھتے ہیں اور پارٹی کے منشور کے مطابق جدوجہد جاری رکھیں گے۔ اس موقع پر سعید خان سواتی، سردار خواج محمد (چیئرمین وی سی چہڑہ)، خرم خان، چیئرمین وی سی میرا امجد علی، حاجی عبدالقیوم خان اور دیگر معززین بھی موجود تھے۔ مقررین نے پاکستان تحریک انصاف کی عوامی خدمت کے عزم کو سراہتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی قیادت ملک میں حقیقی تبدیلی لانے کے لیے بھرپور محنت کر رہی ہے۔ شمولیت اختیار کرنے والے افراد نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے عوام کی خدمت کریں گے اور پارٹی کی مضبوطی کے لیے ہر ممکن کردار ادا کریں گے۔

❤️ 👍 9
Babar Saleem Swati
Babar Saleem Swati
2/27/2025, 7:00:52 AM

https://www.facebook.com/share/p/19kkckML3v/?mibextid=wwXIfr *وزیراعلی علی امین گنڈاپور کل صوبے کے بے سہارا بچوں اور بیوہ خواتین کیلئے (روشن مستقبل کارڈ) اور (سہارا کارڈ) کا اجراء کرینگے۔* *روشن مستقبل کارڈ کے ذریعے 5 سے 16 سال کے یتیم بچوں کو ماہانہ 5000 روپے فراہم کرے گی، تاکہ ان کا مستقبل محفوظ اور روشن بنایا جا سکے۔* *سہارا کارڈ کے ذریعے 45 سال اور اس سے زائد عمر کی بیوہ خواتین کو ماہانہ 5000 روپے دیے جائیں گے، تاکہ وہ خود مختار اور مستحکم زندگی گزار سکیں۔* *صوبائی چیئرمین زکوۃ خیبر پختون خواہ امتیاز خان ایڈوکیٹ*

❤️ 👍 😂 😢 10
Babar Saleem Swati
Babar Saleem Swati
2/27/2025, 5:56:16 PM

https://www.facebook.com/share/p/1DiRPYKyS2/?mibextid=wwXIfr تاریخ : 27 فروری 2025 پشاور : سپیکر خیبر پختون خواہ اسمبلی بابر سلیم سواتی سے اراکین صوبائی اسمبلی سلطان روم ، عبدالمنیم خان، اور مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے سپیکر ہاؤس ، سپیکر چیمبر میں ملاقات کی. #speakerkpassembly #babarsaleemswati #KhyberPakhtunkhwa #KPUpdates

❤️ 👍 3
Babar Saleem Swati
Babar Saleem Swati
2/28/2025, 11:04:52 AM

https://www.facebook.com/share/p/14uvWNAKyb/?mibextid=wwXIfr پشاور: جامعہ حقانیہ دھماکے میں مولانا حامد الحق اور معصوم طلبہ کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتا ہوں۔ یہ وحشیانہ حملہ ناقابلِ برداشت اور قابلِ مذمت ہے۔ حکومت سے مطالبہ ہے کہ واقعے کی فوری تحقیقات کر کے مجرموں کو عبرت کا نشان بنایا جائے۔ اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ بابر سلیم سواتی سپیکر خیبر پختون خواہ اسمبلی

😢 ❤️ 😮 12
Babar Saleem Swati
Babar Saleem Swati
2/28/2025, 9:53:00 AM

https://www.facebook.com/share/15r5hBx5CL/?mibextid=wwXIfr

👍 😂 2
Babar Saleem Swati
Babar Saleem Swati
2/27/2025, 10:28:03 AM

https://www.facebook.com/share/1A1TdAdZwi/?mibextid=wwXIfr سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاونِ خصوصی برائے صنعت عبدالکریم تورڈھیر کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحومہ کی مغفرت، بلند درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے۔

👍 ❤️ 😂 8
Babar Saleem Swati
Babar Saleem Swati
2/26/2025, 6:48:22 PM

https://www.facebook.com/share/p/1K5DaV2yvQ/?mibextid=wwXIfr تاریخ : 26 فروری 2025 پشاور : سپیکر خیبر پختون خواہ اسمبلی بابر سلیم سواتی سے اراکین صوبائی اسمبلی، حلقہ نیابت اور مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے سپیکر چیمبر میں ملاقات کی. #speakerkpassembly #babarsaleemswati #KhyberPakhtunkhwa #KPUpdates

❤️ 👍 4
Link copied to clipboard!