
Babar Saleem Swati
January 25, 2025 at 02:08 PM
https://www.facebook.com/share/18PNQCf2Bc/?mibextid=wwXIfr
سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کی جنید اکبر خان کو بلا مقابلہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب ہونے پر مبارکباد! شفافیت اور احتساب کو یقینی بنانے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار.
#kpassemblyupdates #speakerkpassembly #babarsaleemswati
❤️
👍
4