Babar Saleem Swati

Babar Saleem Swati

16.5K subscribers

Verified Channel
Babar Saleem Swati
Babar Saleem Swati
January 28, 2025 at 10:04 AM
https://www.facebook.com/share/v/1XvxKjMTcZ/?mibextid=wwXIfr خیبرپختونخوا اسمبلی نے نگران دور حکومت میں بھرتی سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا بل منظور کر لیا۔ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ نے بل پیش کیا۔ منظورکردہ بل کا اطلاق 22 جنوری 2023 سے 29 فروری 2024 کے درمیان کی گئی بھرتیوں پر ہوگا، تاہم سن اور اقلیتی کوٹہ کے ساتھ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہونی والی بھرتیوں کو استثنی حاصل ہو گا، آفتاب عالم نگران حکومت صرف روزمرہ کے معاملات ہی چلا سکتی تھی۔ ان بھرتیوں کا اختیار نگران حکومت کے پاس نہیں تھا اور یہ غیرقانونی بھرتیاں کی گئیں، آفتاب عالم@AftabAlamPTI
❤️ 👍 😂 9

Comments