Babar Saleem Swati
January 28, 2025 at 04:54 PM
https://www.facebook.com/share/1HyBoj5vEs/?mibextid=wwXIfr
عمران خان کی جانب سے قائم ہونے والی نئی کمیٹی برائے مقامی سطح پر ڈپلومیٹکس سے روابط کے اراکین سلمان اکرم راجہ ،روف حسن ،اور عمر ایوب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
بابر سلیم سواتی
سپیکر خیبر پختون خواہ اسمبلی
❤️
👍
😂
11