Babar Saleem Swati

Babar Saleem Swati

16.5K subscribers

Verified Channel
Babar Saleem Swati
Babar Saleem Swati
February 5, 2025 at 06:34 AM
https://www.facebook.com/share/p/15ythi2UtP/?mibextid=wwXIfr یوم یکجہتی کشمیر پر اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کا پیغام: "5 فروری صرف یکجہتی کا دن نہیں، بلکہ کشمیری عوام کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے اور بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف ہمارے جراتمندانہ مؤقف کی تجدید کا دن ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کشمیری عوام کے ساتھ کھڑی ہے!" #kashmirsolidarityday #kashmirwillbefree
👍 ❤️ 🙏 10

Comments