
Babar Saleem Swati
February 7, 2025 at 05:18 PM
https://www.facebook.com/share/p/15iAuYTq5t/?mibextid=wwXIfr
عمران خان صاحب نےانتظار حسین پنجوتھہ کو آئی ایل ایف پاکستان کا چیف آرگنائزر لگانے کا حکم دے دیا ہے اور ساتھ یہ بھی کہا ہے کہ موجودہ آئی ایل ایف کو مکمل تحلیل کر دیا جائے،بہت بہت مبارک ہو بھائی ،اللہ تعالی آپ کو عمران خان صاحب کے وژن اور سوچ کے مطابق کام کرنے اور اس مشن کو آگے بہترین طریقے بڑھانے کی توفیق دے اور اس مقصد میں کامیابی دے آمین .
#speakerkpassembly #babarsaleemswati #khyberpakhtunkhwa #kpassemblyupdates
❤️
😂
😢
8