MUSHTAQ AHMED GHANI

MUSHTAQ AHMED GHANI

12.6K subscribers

Verified Channel
MUSHTAQ AHMED GHANI
MUSHTAQ AHMED GHANI
February 1, 2025 at 09:24 AM
تمام تر ریاستی جبر سہنے کے بعد بھی اپنے کپتان کے نظریئے پر ڈٹے عاطف نصراللہ کا شمار ان مظلوموں میں ہوتا ہے جو 9مئی فالس فیلگ کے کیسز کا شکار ہوئے پانچ ماہ بیگناہ قید کاٹی۔ دوران قید دل کے عارضے میں مبتلا ہوئے اور اس وقت لاہور ہسپتال کاڈیالوجی میں اوپن ہارٹ سرجری کے بعد زیر علاج ہیں۔ عاطف کا تعلق حلقہ این اے 130 سے ہے اور نو مئی فالس فلیگ آپریش میں اپنے دیگر تین بھائیوں سمیت گرفتار ہوئے۔ حکومتی فسطائیت کا یہ عالم ہے کہ اس حال میں بھی اپنے روایتی ہتھکنڈے استعمال کرتے ہوئے پولیس نے ان کے گھر کی بجلی کی تاریں کاٹ ڈالیں۔ ان تمام مظالم کے باجود عاطف سمیت تمام اہل خانہ کے حوصلے بلند ہیں اور وہ ڈٹ کر حق کے ساتھ کھڑے ہیں۔ #اردلی_حکومت_نامنظور
🙏 ❤️ 👍 😂 😢 😮 24

Comments