
سـبـق آمـوز واقـعـات 📚
January 30, 2025 at 04:38 PM
*"ماں صرف خدا نہیں ہوتی ورنہ! ماں کیا کیا نہیں ہوتی."* 😭
*کیسی قیامت خیز تصویر ہے۔آگ لگی ہوئی ہے ، ماں جل رہی ہے مگر ماں بچے کو آگ سے بچانے کے لیے کھڑکی سے باہر لٹکا کر تھاما ہوا ہے۔*
*بازو تھکتا ہے تو تھکتا رہے، وجود جلتا ہے تو جلتا رہے، بچے پہ کوئی آنچ نہ آنے پائے۔ ایک ماں کی محبت اتنی دیوانہ وار اور شدید ہے تو ستر ماؤں سے بڑھ کر پیار کرنے والے کی محبت کیسی ہو گی؟* 🥹
❤️
😢
👍
😭
🥹
♥️
💯
🤲
🥺
🫀
121