
MUSHTAQ AHMED GHANI
February 10, 2025 at 05:27 PM
صرف دو قسم کے لوگ ظلم اور ناانصافی کے خلاف نہیں کھڑے ہوتے:
پہلا، بزدل اور ڈرپوک جو خوف کے مارے خاموش رہتے ہیں۔
دوسرا، خودغرض اور مفادپرست جو اپنی ذاتی مفادات کے لیے خاموش رہتے ہیں۔
❤️
👍
😂
🥰
☝
😮
🫶
47