سـبـق آمـوز واقـعـات  📚
سـبـق آمـوز واقـعـات 📚
January 31, 2025 at 05:50 PM
*میں نے جب جب محبتوں کو ترتیب دینا چاہا۔ شروع میں اللّٰه کی محبت کو ہی پایا*۔ *کیونکہ میرے ساتھ اسی نے رسم محبت خوب نبھائی ہے۔ کہ میری پردہ پوشی کر کے لوگوں کے دلوں میں میرے لیے محبت پیدا کر ڈالی...!!*✍🏼
❤️ 👍 ♥️ 🫀 💯 😢 🌹 💖 😊 🥰 118

Comments