سـبـق آمـوز واقـعـات 📚
February 1, 2025 at 03:46 PM
*`رسول اللہ ﷺ` نے فرمایا مومن مرد اور عورت پر آزمائشیں آتی رہتی ہیں کبھی اُسکی ذات پر تو کبھی اولاد پر اور کبھی مال پر یہاں تک کہ جب وہ اللہ تعالیٰ سے ملاقات کرتا ہے تو گناہوں سے بالکل صاف ہو جاتا ہے۔۔۔۔*
*«سنن ترمذی 2399»*
❤️
👍
😢
💯
🫀
♥️
🌹
🖤
🩵
99