
✰〖شاعرانہ محفل〗✰
February 6, 2025 at 01:41 AM
اللہ تو ایک چھوٹی سی چیونٹی کا حق بھی ضائع نہیں کرتا، تو تم نے کیسے سوچ لیا کہ تمہارا ٹوٹے دل کے ساتھ کیا گیا صبر ضائع ہو جائے گا؟ یقین رکھو، تمہاری دعائیں اس کے در پر نام لے کر پہنچتی ہیں، اور جب وہ "کن" فرما دیتا ہے تو سب کچھ تمہارے حق میں ہو جاتا ہے
❤️
👍
Ⓜ️
🅰️
🎀
💝
😢
🤲
🩷
29