✍️🌺محفل ذوق و شوق💖🍧🥘اردو چینل Cooking, Funny, Islamic Novels, Status
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 15, 2025 at 04:19 PM
                               
                            
                        
                            🌸ہم کتنے خوش نصیب ہیں!🌸 
یہ دن کتنی تیز رفتاری سے گزررہے ہیں؟ گویا کہ چند لحظات تھے،  ابھی ہم نے کچھ عرصہ قبل رمضان المبارک کا استقبال کیا اور پھر اسے الوداع بھی کیا اور اب کچھ ہی مدت گزرنے کے بعد ایک بار پھر رمضان المبارک کا استقبال کرنے کی تیاری میں ہیں۔
ہم بے حد خوش قسمت ہیں کہ ایک بار پھر ہمیں رمضان المبارک کی سعادت نصیب ہو رہی ہے، ہمارے بہت سے دوست احباب ایسے ہیں جو آج اس ماہ ہمارے درمیان میں نہیں ہیں اور بعض ایسے بھی ہوں گے جنہیں اگلار مضان دیکھنا شاید نصیب نہ ہو گا، اللّٰہ تعالیٰ اگلا رمضان بھی ہم سب کو نصیب کرے۔ آمین
#رمضان_المبارک
#شھر_رمضان
#استقبال_رمضان
https://whatsapp.com/channel/0029VaECwwiDeON4bsKzyT2f        
اصلاحی باتیں بیان نظمیں🪀
❤️     ✍🏻ㅤ   📩      📤 
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ   ˢᵃᵛᵉ     ˢʰᵃʳᵉ
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            🤲
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            ♥️
                                        
                                    
                                        
                                            🥺
                                        
                                    
                                    
                                        11